عاشق سے شادی کیلئے معشوقہ کا گھر کے سامنے دھرنا

عاشق سے شادی کیلئے معشوقہ نے اس کے گھر کے سامنے دھرنادیا۔یہ واقعہ ضلع ورنگل میں پیش آیا۔اس لڑکی کی شناخت این سُپریہ کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: عاشق سے شادی کیلئے معشوقہ نے اس کے گھر کے سامنے دھرنادیا۔یہ واقعہ ضلع ورنگل میں پیش آیا۔اس لڑکی کی شناخت این سُپریہ کے طورپر کی گئی ہے۔

اس کی ملاقات اس کے دور کے رشتہ دارہری شنکر سے ایک تقریب میں ہوئی، یہ ملاقات ہنمکنڈہ میں قیام اور مختلف ملازمتوں کے دوران محبت میں تبدیل ہوگئی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے تاہم اسی دوران اچانک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔

لڑکی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی اور کے ساتھ شادی نہیں کرے گی۔اس نے نوجوان کے مکان کے سامنے دھرنادیا۔اس نے الزام لگایا کہ نوجوان اس کے والدین کی ہدایت پر اس کو نظرانداز کررہا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button