عبدالحسیب کو ایک ہی نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف

مسرت اور خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر میں ایک 15 سالہ طالبعلم عبد الحسیب ولد عبدالحمید نے ایک نشستمیں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کی۔

محبوب نگر: مسرت اور خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر میں ایک 15 سالہ طالبعلم عبد الحسیب ولد عبدالحمید نے ایک نشستمیں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کی۔

طالب علم نے جمعرات کو صبح 35:5 سے رات 55:11 تک اطمینان کے ساتھ مکمل قرآن سنا ئی۔ سامعین میں ایک استاد حافظ وقاری ساجد سراقی اور 4 طلباء تھے۔

دوسرے اساتذہ نے بھی موقع بموقع قرآن مجید سننے کی سعادت حاصل کی۔ بعد نماز فجر ناظم جامعہ مولانا محمد امیر اللہ خان قاسمی نے فضال قرآن مجید پر طلبا کو نصیحت کی۔

ترکیہ اور ملک شام کے مسلمانوں کے لے خصوصی دعاکی گئی۔ انہوں نے کہا کہ قرآن مجید ایک نشست میں سنا کر انہوں نے اپنے لیے عزت وسعادت اور آخرت کا اجر محفوظ کر لیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button