مودی کے 13 فٹ اونچے فائبر گلاس کے مجسمہ کی تیاری

ضلع گنٹور کے تنالی میں وزیر اعظم مودی کا 13 فٹ اونچے فائبر گلاس کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: ضلع گنٹور کے تنالی میں وزیر اعظم مودی کا 13 فٹ اونچے فائبر گلاس کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے۔

اسے تنالی میں کاریگروں نے تیار کیا ہے جسے بنگلورو میں نصب کرنے کا آرڈر دیا تھا۔

مجسمہ ساز کے وینکٹیشور راؤ نے یقین ظاہر کیا کہ مودی کی مورتی، جو ماضی میں لوہے کے پرانے برتنوں سے بنی تھی، کو سراہا گیا تھا اور فائبر گلاس کی مورتی کی بھی ستائش کی جائے گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button