مہیشورم میں اربن فاریسٹ پارک کا افتتاح

تلنگانہ کے وزراء اندراکرن ریڈی اور سبیتا اندرا ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کے مہیشورم منڈل میں اربن فاریسٹ پارک کا افتتاح کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزراء اندراکرن ریڈی اور سبیتا اندرا ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کے مہیشورم منڈل میں اربن فاریسٹ پارک کا افتتاح کیا۔

بعد ازاں وزراء، عہدیداروں اور دیگر عوامی نمائندوں نے سرسبزی وشادابی کے پروگرام ہریتا ہارم کے حصہ کے طورپر پودے لگائے۔

اس موقع پر وزراء نے کہا کہ چیف منسٹر کے خیالات کے مطابق شہروں اور قصبوں کے قریب ریزرو فاریسٹ علاقوں میں اربن فاریسٹ پارکس کو تیار کیا جا رہا ہے۔

ان پارکس میں عوام کیلئے مختلف سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ انہیں ذہنی مسرت کے ساتھ خوشگوار ماحول فراہم کیا جائے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button