چیف منسٹر پنجاب بھگونت مان کی کل شہر آمد

چیف منسٹر منگل کے روز چینائی سے حیدرآباد پہنچیں گے جہاں وہ مختلف صنعتی اداروں کے سربراہوں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔

چندی گڑھ: ریاست میں صنعتی ترقی کو مزید فروغ دینے کیلئے پنجاب کے چیف منسٹر بھگونت مان آج چینائی اور حیدرآباد کے دوروزہ دورہ پر روانہ ہوئے ہیں۔

چیف منسٹر منگل کے روز چینائی سے حیدرآباد پہنچیں گے جہاں وہ مختلف صنعتی اداروں کے سربراہوں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔

وہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے امکانات بھی تلاش کریں گے۔

چیف منسٹر بھگونت مان صنعتکاروں کو 23 اور 24 فروری کو موہالی میں منعقد شدنی انوسمنٹ سمٹ میں مدعو کریں گے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button