بھارت

بحر ہند کے ٹرپل جنکشن پر 5.5 شدت کا زلزلہ

بحر ہند کے ٹرپل جنکشن پر پیر کو 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ معلومات جی ایف زیڈجرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے دی ہے۔

بیجنگ: بحر ہند کے ٹرپل جنکشن پر پیر کو 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ معلومات جی ایف زیڈجرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے دی ہے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور دھوکہ دینے والے48 افراد گرفتار

زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر 26.18 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 70.81 ڈگری مشرقی طول البلد پر ، 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔