ایف سی آئی گودام میں بڑے پیمانہ پر لگی آگ

اطلاع پر فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ تین کروڑروپئے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔اس واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا(ایف سی آئی) کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ضلع کے کیتے پلی منڈل کے اِپل گوڑم حدود میں واقع اس گودام میں اچانک آگ لگنے سے مقامی افرادخوفزدہ ہوگئے۔

اس واقعہ میں گودام میں رکھے سینکڑوں تھیلے جل کر خاکستر ہوگئے۔اطلاع پر فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ تین کروڑروپئے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔اس واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button