جھاڑیوں میں نوزائیدہ لڑکی پائی گئی

مقامی افراد نے فوری طورپر پولیس اورمحکمہ صحت کے ذمہ داروں کو اس بات کی اطلاع دی جنہوں نے اس نوزائیدہ لڑکی کو علاج کے لئے ایریا اسپتال ظہیرآباد منتقل کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے رکُماپور گاوں کے نواح کی جھاڑیوں میں ایک نوزائیدہ لڑکی پائی گئی۔یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا۔مقامی افراد کے مطابق اس علاقہ میں نوزائیدہ کے رونے کی آواز سن کر انہوں نے اس کو تلاش کیا جس پر یہ لڑکی پائی گئی۔

مقامی افراد نے فوری طورپر پولیس اورمحکمہ صحت کے ذمہ داروں کو اس بات کی اطلاع دی جنہوں نے اس نوزائیدہ لڑکی کو علاج کے لئے ایریا اسپتال ظہیرآباد منتقل کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ اس نوزائیدہ لڑکی کو کس نے یہاں پر چھوڑا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button