تلنگانہ کے تمام پاسپورٹ سنٹر24دسمبرکوکھلے رہیں گے

تاہم پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا کیندراس 24 دسمبر کوکام نہیں کریں گے۔داسری بالیانے درخواست گزاروں سے درمیانی افراد سے دور رہنے اورراست طورپر رجوع ہونے کا مشورہ دیا۔

حیدرآباد: ریاست میں تمام پاسپورٹ سیوا کیندر 24 دسمبر کوکھلے رہیں گے۔آج ریجنل پاسپورٹ آفیسر داسری بالیا کی جانب سے جاری کردہ اطلاع میں بتایا گیاکہ حیدرآباد میں تین (امیرپیٹ‘بیگم پیٹ اور ٹولی چوکی) نظام آباد اورکریم نگر پاسپورٹ سیوا کیندروں کی خدمات سے 24دسمبرکوبھی استفادہ کیاجاسکتا ہے۔

24 دسمبرکوتمام پانچ پاسپورٹ سیوا کیندر کھلے رہیں گے۔تتکال اورعام درخواستوں کی تکمیل کی جائے گی۔

تاہم پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا کیندراس 24 دسمبر کوکام نہیں کریں گے۔داسری بالیانے درخواست گزاروں سے درمیانی افراد سے دور رہنے اورراست طورپر رجوع ہونے کا مشورہ دیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button