جائیداد کیلئے ایک شخص کا بے دردی سے قتل

شبہ کیاجارہا ہے کہ ستیش نامی شخص نے یہ حملہ کیا جو مفرور ہے۔اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرتے ہوئے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں ایک شخص کوجائیداد کے لئے کلہاڑی سے حملہ کرتے ہوئے ہلاک کردیاگیا۔یہ واردات منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئی۔مقتول کی شناخت 30سالہ یوسائیدولو کے طورپر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق سائیدولو، زرعی بور پمپ سیٹ کو کھولنے کیلئے جارہا تھا کہ اس پر یہ حملہ کیاگیا۔اس کو زخمی حالت میں بہتر علاج کیلئے حیدرآباد منتقل کیاجارہا تھا کہ راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

پولیس نے کہاکہ جائیداد کیلئے ہی اس کو ہلاک کیاگیا۔ شبہ کیاجارہا ہے کہ ستیش نامی شخص نے یہ حملہ کیا جو مفرور ہے۔اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرتے ہوئے جانچ شروع کردی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button