تلنگانہ

پیپر لیک معاملہ، ایک اورگرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپر لیک کیس میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپر لیک کیس میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
تحصیلدار رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
حکومت، پیپر لیک معاملہ کی ذمہ داری قبول کرے:ای راجندر
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان

اس معاملہ کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی کے اہلکاروں نے ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ملزم روی کشور کے بینک اکاؤنٹ اور فون کال ڈیٹا کا تجزیہ کر رہی ہے۔

اس کو اس مہینے کی 24 تاریخ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ایس آئی ٹی اس کے مشتبہ لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔

روی کشور کو تین لاکھ دیئے گئے تھے۔

اس معاملے میں اب تک گرفتاریوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ گرفتاریوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔