انٹرٹینمنٹ

فلم جوان نے ورلڈ وائڈ 600 کروڑ روپے کی کمائی کی

ہندوستان میں جوان کا کل کاروبار 345 کروڑ روپے ہو گیا ہے جوان نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ملک بھی کافی دھوم مچا رہی ہےجوان نے ورلڈ وائڈ600 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کما ئی کر لی ہے ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی فلم جوان ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں
ممبئی میں 28دسمبر کو سفارتکاروں کیلئے ”ڈنکی“ کی خصوصی اسکریننگ
شاہ رخ خان نے فلم ڈنکی کا پوسٹر شیئر کرکے دیوالی کی مبارکباد دی
شاہ رخ خان کی فلم جوان کا نیا ٹیزر جاری
مجھے جان سے ماردینے کی دھمکیاں مل رہی ہیں: سمیر وانکھیڈے
شاہ رخ خان کی فلم جوان ستمبر میں ریلیز ہوگی

 جوان نے کئی فلموں کا ریکارڈ بھی توڑ دیاہے ہندوستان میں جوان کا کل کاروبار 345 کروڑ روپے ہو گیا ہے جوان نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ملک بھی کافی دھوم مچا رہی ہےجوان نے ورلڈ وائڈ600 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

فلم جوان کو گوری خان اور شاہ رخ کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔ جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نین تارا، وجے سیتوپتی، پریامنی، سانیا ملہوترا، سنیل گروور اور ردھی ڈوگرا بھی شامل ہیں۔