چاند گہن: کریم نگر کی منادر بند

ہر مرتبہ چاند گہن اور سورج گہن کے موقع پر منادر کو بند کرنے کی روایت زمانہ قدیم سے چلی آرہی ہے۔گہن کے اختتام کے بعد ہی مناد رکو کھولا جاتا ہے۔

حیدرآباد: چاند گہن کی وجہ سے تلنگانہ کے متحدہ ضلع کریم نگر کی منادر بند کردی گئیں۔صبح کی پوجا کے بعد ضلع کی مشہور منادر کو بند کردیاگیا۔بعض منادر میں ابھیشیکم کے بعد ان کو بھکتوں کے لئے بند کردیاگیا۔

ہر مرتبہ چاند گہن اور سورج گہن کے موقع پر منادر کو بند کرنے کی روایت زمانہ قدیم سے چلی آرہی ہے۔گہن کے اختتام کے بعد ہی مناد رکو کھولا جاتا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button