کورنا کی نئی شکل، حکومت تلنگانہ چوکس

فی الحال ریاست میں کورونا کے 34 ایکٹیو معاملات ہیں۔ حکام نے مشتبہ افراد کے نمونے جینوم سیکوینسنگ کے لیے بھجوا دیئے ہیں۔ حکام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور نگرانی کو مضبوط کریں ۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کورونا کی نئی شکل کے پیش نظر چوکس ہوگئی ہے۔ ٹیکہ اندازی ایک بار پھر ریاستی محکمہ صحت کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حکومت جلد ہی دوسری خوراک اور بوسٹر خوراک کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

دوسرے ممالک اور دیگر ریاستوں سے آنے والے مسافروں کے ایرپورٹس پر پر تھرمل اسکریننگ ٹسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فی الحال ریاست میں کورونا کے 34 ایکٹیو معاملات ہیں۔ حکام نے مشتبہ افراد کے نمونے جینوم سیکوینسنگ کے لیے بھجوا دیئے ہیں۔ حکام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور نگرانی کو مضبوط کریں ۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button