مودی کے دورہ تلنگانہ کے خلاف احتجاج

منچیریال ضلع کے سری رام پور اور مندامری ڈویژن میں سنگارینی کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے سیاہ بیاچس لگائے اور مودی گو بیک کے نعرے لگائے۔

حیدرآباد: مودی کے دورہ تلنگانہ کے خلاف ٹریڈ یونین رہنماؤں نے احتجاج کیا۔

منچیریال ضلع کے سری رام پور اور مندامری ڈویژن میں سنگارینی کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے سیاہ بیاچس لگائے اور مودی گو بیک کے نعرے لگائے۔

دوسری جانب سنگارینی میں پولیس نے ٹریڈ یونین رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔

سی پی آئی کے سکریٹری سامبا سیواراؤ، اے آئی ٹی یو سی لیڈر سیتارامیا کو گرفتار کرکے جے پور پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button