ضلع محبوب نگر میں سڑک حادثہ، 40 زخمی

۔ یہ بس اے پی کے پُلی ویندلہ سے حیدرآباد جانے کے دوران پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیا اور اس سلسلہ میں جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 40افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے دیویٹی پلی کے حدود کی قومی شاہراہ پرآج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیورنے اس کاتوازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں بس میں سوار 40 مسافرین زخمی ہوگئے۔

 14 افراد کو علاج کے لیے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثہ کے وقت بس میں 54 مسافر سوار تھے۔ یہ بس اے پی کے پُلی ویندلہ سے حیدرآباد جانے کے دوران پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیا اور اس سلسلہ میں جانچ شروع کردی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button