تلنگانہ: لڑکی کا اغوا

اپنی بیٹی کو بچانے کے لئے آنے والے اس لڑکی کے باپ کو دھمکایاگیا۔ بعد ازاں اس کو کار میں اغواکرکے اغواکنندے روانہ ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں ایک لڑکی کے اغوا کی واردات پیش آئی۔

ضلع کے موڈاپلی علاقہ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں چارنوجوانوں کے گروپ نے کار میں پہنچ کر لڑکی کا اس کے گھر سے اغواکرلیا۔

اپنی بیٹی کو بچانے کے لئے آنے والے اس لڑکی کے باپ کو دھمکایاگیا۔ بعد ازاں اس کو کار میں اغواکرکے اغواکنندے روانہ ہوگئے۔

اس واقعہ کا منظر وہاں لگے سی سی ٹی وی ک کیمروں میں قید ہوگیا۔

لڑکی کے باپ نے پولیس سے شکایت کی جس کے بعد پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے اغواکنندوں کی تلاش کاکام شروع کردیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button