تلنگانہ

تلنگانہ: پولیس کانسٹبل لاپتہ

خانہ پور کے سب انسپکٹر کے شنکر نے کہا کہ یہ کانسٹیبل جس کی شناخت خانہ پورپولیس اسٹیشن کے کورٹ ڈیوٹی کانسٹیبل جی بھیمیش کے طورپر کی گئی ہے،9فروری کو ڈیوٹی انجام دینے کے بعد گھر واپس نہیں ہوا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پولیس کانسٹیبل لاپتہ ہوگیا۔ خانہ پور کے سب انسپکٹر کے شنکر نے کہا کہ یہ کانسٹیبل جس کی شناخت خانہ پورپولیس اسٹیشن کے کورٹ ڈیوٹی کانسٹیبل جی بھیمیش کے طورپر کی گئی ہے،9فروری کو ڈیوٹی انجام دینے کے بعد گھر واپس نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں
پولیس کانسٹبل کو معشوقہ نے زندہ جلادیا
ماں بیٹی اور بیٹا لاپتا
ڈی ای او ڈاکٹر رویندر ریڈی نے اردو پرائمری اسکول اولہ کا دورہ کیا
رام گوپال پولیس اسٹیشن کے سامنے سگریٹ نوشی کی ویڈیووائرل نوجوان سلاخوں کے پیچھے (ویڈیو)
ایس آئی رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار

اس کے خاندان نے پولیس سے اس خصوص میں شکایت کی جس کے بعد اس کی گمشدگی کا ایک معاملہ درج کرلیاگیا۔اس کے سل فون کا پتہ چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔