بچپن کی شادیوں میں تلنگانہ کو 12 واں مقام

ملک کی سب سے زیادہ تیزرفتار ترقی کررہی ریاست تلنگانہ میں بچپن کی شادی کے رجحان میں بھی اضافہ ہورہاہے۔

حیدرآباد: ملک کی سب سے زیادہ تیزر فتار ترقی کررہی ریاست تلنگانہ میں بچپن کی شادی کے رجحان میں بھی اضافہ ہورہاہے۔

ڈیجیٹل تلنگانہ کی طرف گامزن ریاست میں بچپن کی شادی جیسی سماجی برائیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

حکومت ہندکی جانب سے 2011 میں کی گئی مردم شماری رپورٹ کے مطابق تلنگانہ میں 2,75,295 بچپن کی شادیاں ہوئی ہیں جو سارے ملک میں بچپن کی شادیوں کا دوفیصد ہے۔

ملک میں کم عمری کی شادیوں کے معاملہ میں تلنگانہ کو12واں مقام حاصل ہے اوریہ اعدادوشمارایک ترقی پزیر ریاست کیلئے چونکادینے والے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button