نلگنڈہ میں بس الٹ گئی

یہ بس وجئے واڑہ سے حیدرآباد جارہی تھی۔ اس حادثہ میں 9 مسافرین زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت بس میں 35 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تیز رفتارتھی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 9افرادزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی وجئے واڑہ قومی شاہراہ نمبر 65 پر وٹی مارتھی کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

یہ بس وجئے واڑہ سے حیدرآباد جارہی تھی۔ اس حادثہ میں 9 مسافرین زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت بس میں 35 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تیز رفتارتھی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button