میدک میں درجہ حرارت 13.8ڈگری درج

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔اقل ترین درجہ حرارت 13.8ڈگری سلسیس پیر اورمنگل کی درمیان شب ضلع میدک میں درج کیاگیا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں ہفتہ تک موسم خشک رہے گا۔اپنی رپورٹ میں اس نے کہا کہ آئندہ دو دنوں کے دوران موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔اقل ترین درجہ حرارت 13.8ڈگری سلسیس پیر اورمنگل کی درمیان شب ضلع میدک میں درج کیاگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button