پتنگی ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک بڑے پیمانہ پرجام

16ٹول گیٹس کے منجملہ 10گیٹس کو حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی گاڑیوں کے لئے الاٹ کیاگیا ہے جبکہ 6 گیٹس کو حیدرآباد کی سمت جانے والی گاڑیوں کیلئے مختص کیاگیا ہے۔

حیدرآباد: سنکرانتی تہوار منانے حیدرآباد سے اپنے آبائی مقامات کو جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظریادادری بھونگیر کے پتنگی ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک بڑے پیمانہ پرجام ہوگئی۔

16ٹول گیٹس کے منجملہ 10گیٹس کو حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی گاڑیوں کے لئے الاٹ کیاگیا ہے جبکہ 6 گیٹس کو حیدرآباد کی سمت جانے والی گاڑیوں کیلئے مختص کیاگیا ہے۔

گاڑیاں حیدرآباد تا وجئے واڑہ روٹ پر تقریبا نصف کلومیٹر تک ٹہری رہیں۔منگل کی شب قومی شاہراہ 65پر بھی گاڑیوں کے بہاو میں اضافہ ہوا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button