پٹریوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو ٹرین کی ٹکر، 3 ہلاک

اطلاعات کے مطابق مہلوکین کی شناخت درگیا (ریلوے ورکر) اور دو کنٹریکٹرس پی رمیش اور وینو کے طورپر کی گئی ہے۔ اس واقعہ میں ایک شخص محفوظ رہا۔

حیدرآباد: ریلوے پٹریوں پر کام کرنے والے ورکرس کو ٹرین نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں تین ورکرس ہلاک ہوگئے۔

یہ دل دہلادینے والا واقعہ تلنگانہ کے کوتہ پلی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق مہلوکین کی شناخت درگیا (ریلوے ورکر) اور دو کنٹریکٹرس پی رمیش اور وینو کے طورپر کی گئی ہے۔ اس واقعہ میں ایک شخص محفوظ رہا۔

مہلوکین کے ورثا نے ہر خاندان کو 50لاکھ روپئے معاوضہ دینے اور ساتھ ہی متعلقہ ذمہ دار عہدیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو اس واقعہ کے وقت کام کے مقام پر موجود نہیں تھا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button