آئی پی ایل2023میں کھلاڑیوں کا آکشن ہوگا

منگل کو انڈین پریمئرلیگ(آئی پی ایل) نے کھلاڑیوں کے فائنل آکشن پول کوجاری کیا۔ یہ ایونٹ23۔ دسمبرکوکوچی میں ہوگا۔

نئی دہلی: منگل کو انڈین پریمئرلیگ(آئی پی ایل) نے کھلاڑیوں کے فائنل آکشن پول کوجاری کیا۔ یہ ایونٹ23۔ دسمبرکوکوچی میں ہوگا۔

جملہ273 ہندوستانی کھلاڑی اور 132 سمندرپارکے کھلاڑی اس میں شامل رہیں گے جن میں معاون ملکوں کے چار کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔

آکشن کی قطعی فہرست میں 119 تجربہ کارکھلاڑیوں کے ساتھ286 نئے کھلاڑی ہوں گے۔آکشن میں چندایک دنیائے کرکٹ کے آل راؤنڈرس ہوں گے جن کیلئے بولی لگائی جائے گی۔

بین اسٹوکس کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ ان کی بنیادی قیمت آکشن میں دو کروڑ روپے ہوگی۔شکیب الحسن کی بنیادی قیمت 1.5کروڑ روپے ہوگی۔ سام کرون کی بنیادی قیمت دوکروڑروپے رہے گی۔ بہرحال 2023کاآکشن بڑا دلچسپ ثابت ہوگا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button