پٹھان برادرس نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا

عرفان پٹھان نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ ہمارا ملک آنے والے وقت میں سوپرپاور بن سکتاہے۔ یوسف پٹھان نے بھی اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کے بعد میڈیا سے بات کی۔

وڈدودرا: گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کیلئے آج ووٹنگ ہوئی۔ دوسرے مرحلہ میں وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل‘ پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل اور الپیش ٹھاکر کے علاوہ دیگر کئی اہم لیڈرس اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔

اس دوران آج کرکٹرس نے بھی اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ ان میں ہندوستانی ٹیم کے سابق آل راونڈرس پٹھان برادرس بھی شامل ہیں جنہوں نے ارکان خاندان کے ساتھ وڈودرا کے ایک پولنگ بوتھ پر اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

عرفان پٹھان نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ووٹ دینا ہمارا حق اور ذمہ داری ہے۔

عرفان پٹھان نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ ہمارا ملک آنے والے وقت میں سوپرپاور بن سکتاہے۔ یوسف پٹھان نے بھی اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کے بعد میڈیا سے بات کی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button