ہاکی ورلڈکپ کے ٹکٹس بلیک مارکٹ کرنے پر5 گرفتار

پولیس نے دارالحکومت اوڈیشہ میں 5افراد کوحراست میں لے لیاجو مینس ہاکی ورلڈکپ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کررہے تھے۔

بھونیشور: پولیس نے دارالحکومت اوڈیشہ میں 5افراد کوحراست میں لے لیاجو مینس ہاکی ورلڈکپ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کررہے تھے۔

جویہاں منعقدہوا۔ایک عہدیدارنے آج یہ بات بتائی۔ پولیس کی خصوصی ٹیم نے5افراد کواس وقت گرفتار کرلیاجب انہیں یہ پتہ چلاکہ ایک گروپ میاچس کے ٹکٹوں کی بلیک مارکٹنگ میں ملوث ہے جوکالنگااسٹیڈیم میں ہورہے ہیں۔

پانچ افراد میں بزنسمین بھی شامل ہیں جن کو شہید نگر پولیس اسٹیشن ملازمین نے گرفتارکرلیا۔

اس دوران اوڈیشہ اسپورٹس وزیرنے بتایاکہ پولیس نے اس قسم کی کاروائی روکنے کیلئے سخت چوکسی اختیارکی ہے اورقانون کے مطابق بلیک مارکٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button