سوشیل میڈیاکھیل

لیجنڈز لیگ: آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی ٹی شرٹ پہننے سے انکار

واضح رہے کہ اس میاچ میں ایشیاء لائنز نے انڈیا لیجنڈز کو 9 رن سے شکست دی۔ اس میچ میں مصباح الحق نے 50 گیندوں پر 73 رنز کی میچ ووننگ اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

دوحہ: لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے بٹنگ کمپنی (جوا کھیلنے والی سائٹ) کی شرٹ پہننے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے جوا کھیلنے والی کمپنی کے لوگو والی شرٹ پر ٹیپ لگاکر میچ میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
انڈیا میں ورلڈکپ جیتنابی سی سی آئی کے منہ پرطمانچہ ہوگا:آفریدی
کوہلی۔ نوین الحق تنازعہ‘ افغان بولر کو آفریدی کی حمایت
آئی سی سی بھی ہندوستان کے سامنے کچھ نہیں کرسکتا: آفریدی
روہت شرما کیلئے آفریدی کا ریکارڈ توڑنا ایک چیالنج
آفریدی اور مصباح بھی لیجنڈز لیگ کا حصہ بن گئے

 انتظامیہ کی جانب سے جرمانے کے سامنے کا امکان ہونے کے باوجود شاہد آفریدی نے جرسی کا لوگو چھپایا۔ واضح رہے کہ اس میاچ میں ایشیاء لائنز نے انڈیا لیجنڈز کو 9 رن سے شکست دی۔ اس میچ میں مصباح الحق نے 50 گیندوں پر 73 رنز کی میچ ووننگ اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔