کسانوں نے کرکٹ کھیل کر سب کو حیرت زدہ کردیا

مقامی منڈل پرجاپریشد رکن رامیشور ریڈی نے ان مقابلوں کا اہتمام کیاتھا۔ کسانوں کو فیلڈنگ، گیندبازی، بلے بازی کرتے ہوئے دیکھنے والوں نے حیرت کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: عام طورپر ہل چلانے اور زرعی سرگرمیاں انجام دینے والے کسانوں نے، کرکٹ کھیلتے ہوئے تمام کو حیرت زدہ کردیا۔

تلنگانہ کے ضلع نرمل کے انم پیٹ میں کسانوں کے کرکٹ کا اہتمام کیاگیا تھا۔

اننت پیٹ، نیلی پیٹ، میڈی پلی اور ایلاریڈی پیٹ مواضعات کے کسانوں نے اس کرکٹ مقابلہ میں جوش وخروش کے ساتھ حصہ لیا۔ ان کسانوں کی ٹیمیں بنائی گئی تھیں۔

مقامی منڈل پرجاپریشد رکن رامیشور ریڈی نے ان مقابلوں کا اہتمام کیاتھا۔ کسانوں کو فیلڈنگ، گیندبازی، بلے بازی کرتے ہوئے دیکھنے والوں نے حیرت کا اظہار کیا۔

ان کسانوں کے کرکٹ ٹورنمنٹ کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے جو ان کے کرکٹ سے کافی لطف اندوز بھی ہوئے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button