حیدرآباد

شہرحیدرآبادمیں بارش

حیدرآباد میں بارش کے ساتھ ہی اچانک موسم تبدیل ہوگیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں بارش کے ساتھ ہی اچانک موسم تبدیل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم

شہر میں صبح 9 بجے دھوپ اور گرمی تھی تاہم اچانک ریاستی دارالحکومت میں بارش ہونے لگی۔

پرانا شہر کے ساتھ ساتھ کوکٹ پلی، ہائی ٹیک سٹی، بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، گچی باولی اور سکندرآباد کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ سنگاریڈی،میڑچل،رنگاریڈی،حیدرآباد، یادادری بھونگیر،جوگولامباگدوال، ناگرکرنول، میدک، سدی پیٹ، ونپرتی اوردیگر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کے زیراثر ریاست میں مزید تین دن تک بارش کا امکان ہے۔