سنگاپور میں ہم جنس پرستی پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

ہندوستان، تائیوان اور تھائی لینڈ کے بعد سنگاپور ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینے والا ملک ہوگا۔

سنگاپور: سنگاپور ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پرپابندی کے قانون کو منسوخ کردے گا، جس سے ملک میں ایسے تعلقات قانونی ہوجائیں گے۔

وزیر اعظم لی ہیسین لونگ نے قومی ٹی وی پر یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 377 اے قانون کو ختم کرنے سے ملک کے قانون موجودہ سماجی رسم و رواج کے مطابق ہوجائیں گے اور مجھے امید ہے کہ سنگاپور کے ہم جنس پرستوں کو کچھ راحت ملے گی۔

ہندوستان، تائیوان اور تھائی لینڈ کے بعد سنگاپور ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینے والا ملک ہوگا۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں ایل جی بی ٹی کے کارکنوں نے حکومت کے اس اقدام کو ’انسانیت کی فتح‘ قرار دیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button