عام مقامات پر فلسطینی پرچم ممنوع

اسرائیل کی نئی سخت گیر حکومت نے گزشتہ ماہ حلف لینے کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف کئی سخت اقدامات کئے ہیں۔

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر قومی سلامتی نے حکم دیا ہے کہ عام مقامات پر فلسطینی پرچم ممنوع ہوں گے۔

اسرائیل کی نئی سخت گیر حکومت نے گزشتہ ماہ حلف لینے کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف کئی سخت اقدامات کئے ہیں۔

اسرائیلی وزیر اتمر بین گیور نے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ آج میں نے اسرائیلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ عام مقامات پر پی ایل او کا کوئی بھی پرچم دکھائی نہ دے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button