نائیجیریا میں گیس کے دھماکے سے درجنوں افراد زخمی

ایک مقامی رہائشی نے اخبار کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو دیر گئے اس وقت پیش آیا جب سرحدی گشتی اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس سے آگ لگ گئی اور قریبی گھروں اور دکانوں میں پھیل گئی۔

ابوجا: نائجیریا کے جیگاوا صوبے میں گیس کے دھماکے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ایک مقامی رہائشی نے اخبار کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو دیر گئے اس وقت پیش آیا جب سرحدی گشتی اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس سے آگ لگ گئی اور قریبی گھروں اور دکانوں میں پھیل گئی۔

اخبار کے مطابق، نائجیریا کے سیکورٹی اور سول ڈیفنس کور کے ترجمان نے بعد میں واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ گیس سلنڈروں سے بھری وین میں دھماکہ ہوا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس آگ سے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی گھر اور دکانیں تباہ ہو گئی ہیں۔

اخبار کے مطابق متاثرین کو اس وقت نائیجیریا کے بابورا سٹی کے جنرل ہسپتال میں ضروری طبی امداد مل رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button