ہندوستان سے پانی چھوڑے جانے پر پاکستان کا اظہار تشویش

پاکستانی دفترخارجہ نے پاکستان کی دریاؤں میں جہاں پہلے ہی سیلاب آیا ہوا ہے ہندوستان سے پارٹی کے اخراج پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

اسلام آباد: پاکستانی دفترخارجہ نے پاکستان کی دریاؤں میں جہاں پہلے ہی سیلاب آیا ہوا ہے ہندوستان سے پارٹی کے اخراج پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

اس نے کہا کہ یہ آئے دن کا مسئلہ بن گیا ہے۔

پاکستان کے کئی حصوں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہے۔ 350 سے زائد جانیں جاچکی ہیں۔

جائیدادوں کو نقصان پہنچا ہے اور مویشی تلف ہوئے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button