چین کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ، 36 ہلاک

آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

بیجنگ: چین سے موصولہ اطلاعات میں بتایا جا رہا ہے کہ ملک کے وسطی صوبے ہینان کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button