صدر چین شی جنپنگ کا دورہ سعودی عرب

جی سی سی 6 امیر عرب ممالک سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ قطر‘ کویت‘ بحرین اور عمان پر مشتمل ہے۔ چینی صدر کا دورہ سعودی عرب ہفتہ کو ختم ہوگا۔ چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے۔

بیجنگ: صدر چین شی جنپنگ اس ہفتہ سعودی عرب میں 2 علاقائی چوٹی کانفرنسوں میں شرکت کررہے ہیں۔ وزارت ِ خارجہ نے چہارشنبہ کے دن بتایا کہ شی جنپنگ‘ چائنا۔ عرب اسٹیٹ سمٹ کے افتتاحی اجلاس اور سعودی دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کے قائدین کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

 جی سی سی 6 امیر عرب ممالک سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ قطر‘ کویت‘ بحرین اور عمان پر مشتمل ہے۔ چینی صدر کا دورہ ئ سعودی عرب ہفتہ کو ختم ہوگا۔ چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے۔

وہ اپنی تیل ضروریات کا نصف حصہ سعودی عرب سے درآمد کرتا ہے۔ یہ سالانہ درآمدات کئی بلین امریکی ڈالر کی ہیں۔ سعودی عرب کی انفرااسٹرکچر ترقی میں چین کی کمپنیاں بڑے پیمانہ پر حصہ لے رہی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button