عمران خان کو مار ڈالنا چاہتا تھا: حملہ آور (ویڈیو)

اس کا دعویٰ ہے کہ وہ اس حملہ میں تنہا ہے اور اس کے پیچھے کسی کی کوئی سازش کارفرما نہیں ہے۔

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام کو گمراہ کررہے تھے، اس لئے وہ انہیں مار ڈالنا چاہتا تھا۔

ضلع گوجرانولہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک صحافی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اس کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں دیکھ سکتا تھا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کرے، اس لئے میں نے اسے مارنے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوا۔

اس کا دعویٰ ہے کہ وہ اس حملہ میں تنہا ہے اور اس کے پیچھے کسی کی کوئی سازش کارفرما نہیں ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button