ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

جولائی میں نئے لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ بیرکتار اکنسی حملہ آور ڈرون نے کیا تھا۔ ایل جی کے -82 میزائل ترکی کی قومی دفاعی فرم اسیلسان نے تیار کیا ہے۔

انقرہ: ترکی کی بغیر پائلٹ کے لڑاکا فضائی گاڑی بیرکتار اکنسی نے ملک کے پہلے سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ اطلاع بورڈ کے چیئرمین اور ترکی کی ٹیکنالوجی کمپنی بیرکتار کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر سیلکور بیرکتار نے دی۔

 بلس آئی سے(100کلومیٹر 62 میل) کے فاصلے پر بیرکتار اکینسی نے ترکی کا پہلا سپرسونک میزائل ٹی آر جی230 آئی ایچ اے، جو راکٹسن نے تیار کیا ہے، فائر کیا۔ سیلوک بیرکتار نے جمعہ کو ٹویٹ کیا۔

جولائی میں نئے لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ بیرکتار اکنسی حملہ آور ڈرون نے کیا تھا۔ ایل جی کے -82 میزائل ترکی کی قومی دفاعی فرم اسیلسان نے تیار کیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button