دبئی کے معروف فیسٹیول سٹی مال میں آتشزدگی

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مال کے اگلے حصے میں لگی تھی تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

دبئی: دبئی کے مشہور فیسٹیول سٹی مال میں آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی سول ڈیفنس کا بتانا ہے کہ سٹی مال کے آپریشن روم کی جانب سے آگ لگنے کی اطلاع دی گئی جس کے بعد فائر فائٹرس نے 6 منٹ میں موقع پر پہنچ کر پہلے مال کو خالی کروایا اور پھر آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مال کے اگلے حصے میں لگی تھی تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button