عمرہ کی ادائیگی کیلئے نسک اور توکلنا سے اجازت نامہ ضروری

سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں۔

ریاض: سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے سکریٹری اسامہ نے کہا ہے کہ ’عمرہ ادا کرنے کے خواہشمندوں کو چاہئے کہ وہ اجازت نامہ حاصل کریں‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’عمرہ اجازت نامہ نسک اور توکلنا ایپ کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے‘۔’عمرہ کے لیے مناسب وقت بک کرتے وقت حرم میں بھیڑ کو ملحوظ رکھنا چاہئے‘۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button