مسجد الحرام میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو داخلہ کی اجازت

سیاحت اور وزٹ ویزوں پر آنے والے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں، ہر ویزے پر عمرے کی اجازت ہوگی۔ نجی اور فیملی ویزے پر آنے والے بھی اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ لے سکتے ہیں۔عمرے کے لیے مکمل ہیلتھ انشورنس اسکیم حاصل کرنا ضروری ہے۔

ریاض: سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی بغیر اجازت مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق پانچ سال سے کم عمر بچے والدین کے ساتھ اجازت کے بغیر مسجد الحرام آ سکتے ہیں جبکہ اس عمر سے زیادہ بچوں کے لیے اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ہوگا۔

سیاحت اور وزٹ ویزوں پر آنے والے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں، ہر ویزے پر عمرے کی اجازت ہوگی۔ نجی اور فیملی ویزے پر آنے والے بھی اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ لے سکتے ہیں۔عمرے کے لیے مکمل ہیلتھ انشورنس اسکیم حاصل کرنا ضروری ہے۔

خیال رہے کہ 17 جولائی کو سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اعلان کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا نہ ہونا بنیادی شرط برقرار ہے۔ مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے اعتمرنا یا توکلنا ایپ پر پیشگی بکنگ کی شرط ختم کر دی گئی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button