مکہ مکرمہ میں 5 سالہ بچی کی گمشدگی کا معمہ حل

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ پولیس نے پانچ سالہ برمی بچی کی گمشدگی کا معمہ حل کر لیا ہے۔

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ پولیس نے پانچ سالہ برمی بچی کی گمشدگی کا معمہ حل کر لیا ہے۔

اس واقعے پربرمی کمیونٹی میں تشویش تھی۔

العربیہ اور اخبار 24 کے مطابق مکہ پولیس نے بیان میں کہا کہ ’برمی بچی رتیل اسعد شہر کے ایک پبلک مقام سے مل گئی تھی اور وہ صحت مندہے۔‘

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ مملکت مقیم پاکستانی خاتون برمی لڑکی کی گمشدگی کے لیے ذمہ دار پائی گئی ہے۔

پاکستانی خاتون کو قانونی کارروائی کے بعد عدالتی تحویل میں دیا گیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button