متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائزیشن نے کہا ہے کہ اتوار یکم جنوری 2023 کو نئے عیسوی سال پر پرائیوٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی۔

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تعطیل کا فیصلہ کابینہ سے جاری ہونے والے فیصلے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائزیشن نے کہا ہے کہ اتوار یکم جنوری 2023 کو نئے عیسوی سال پر پرائیوٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی۔

وزارت افرادی قوت نے نئے عیسوی سال کی چھٹی کا اعلان سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹرز کے لیے منظور شدہ تعطیلات کے بارے میں کابینہ سے جاری ہونے والے فیصلے کے تناظر میں کیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button