چین اور قطر کا طویل ترین معاہدہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے وزیر پیٹرولیم سعد الکعبی نے کہا کہ "قطر اور چین کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ ایل این جی انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین معاہدہ ہے۔‘‘ وہ قطر انرجی کے سی ای او بھی ہیں۔

دوحہ: خلیجی ملک قطر نے ایک چینی کمپنی کو سالانہ 40 لاکھ ٹن رقین معدنی گیس (این این جی) فروخت کرنے کے لئے 27 سال کا معاہدہ کیا ہے۔

پیر کو اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ این این جی مارکیٹ میں یہ اب تک کا طویل ترین معاہدہ ہے۔اس کے تحت قطر کی کمپنی قطر انرجی اپنی نئی شمالی آئل فیلڈ سے چینی کمپنی چائنا پیٹرولیم اینڈ کیمیکل کارپوریشن (سائنوپیک) کو ایندھن فراہم کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے وزیر پیٹرولیم سعد الکعبی نے کہا کہ "قطر اور چین کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ ایل این جی انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین معاہدہ ہے۔‘‘ وہ قطر انرجی کے سی ای او بھی ہیں۔

چینی کمپنی کے ایک اعلیٰ افسرنے کہا کہ انہوں نے قطر کی نئی شمالی آئل فیلڈ کے پروڈکشن کا پورا حصہ خریدنے کی بات کی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button