ہندوستانیوں سے یوکرین جلداز جلد چھوڑدینے کی اپیل

یوکرین میں قائم ہندوستانی سفارت خانہ نے آج ہندوستانی شہریوں کیلئے تازہ اڈوائزری جاری کی کہ وہ دستیاب ذرائع سے جلد ازجلد ملک چھوڑدیں۔

ماسکو: یوکرین میں قائم ہندوستانی سفارت خانہ نے آج ہندوستانی شہریوں کیلئے تازہ اڈوائزری جاری کی کہ وہ دستیاب ذرائع سے جلد ازجلد ملک چھوڑدیں۔

سفارت خانہ نے مزید کہاکہ قبل ازیں 19۔ اکتوبرکوجاری کی گئی اس کی اڈوائزری پرعمل کرتے ہوئے کئی ہندوستانی یوکرین چھوڑچکے ہیں۔

سفارت خانہ نے چند فون نمبرات بھی جاری کئے جس پرہندوستانی باشندے ربط پیداکرسکتے ہیں اورسرحد تک سفر کرنے کیلئے مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

روس کے اس دعویٰ کے بعد تازہ اڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ یوکرین خوداپنی سرزمین پر ایک بم دھماکہ کرنے جارہاہے۔

مغربی ممالک اور یوکرینی عہدیداروں نے اسے جنگ میں شدت پیداکرنے کابہانہ قراردیتے ہوئے اس دعویٰ کومسترد کردیاہے۔ حالیہ عرصہ میں روس نے کئی یوکرینی شہروں پر بمباری کی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button