محمد بن سلمان کا دورہ جنوبی کوریا

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان چہارشنبہ کو سرکاری دورے پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول پہنچے تو سیئول ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم ہان ڈوک سو نے ان کا خیرمقدم کیا۔

سیوئل: سعودی ولی محمد بن سلمان دورہ کیلئے کوریا پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کا ملکوں کے دوستانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقوں اور دوطرفہ تعاون کی نئی جہتوں کا جائزہ لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور جنوبی کوریا نے 30 بلین ڈالرکے منصوبوں پر دستخط کیے۔ قبل ازیں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بدھ کو سرکاری دورے پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول پہنچے تو سیئول ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم ہان ڈوک سو نے ان کا خیرمقدم کیا۔

سیئول پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان کا سرکاری استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب اور کوریا کے قومی ترانے بجائے گئے۔ سعودی ولی عہد نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button