بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں کل بیٹی کی پیدائش ہوئی‘ تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔

نیویارک: مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نانا بن گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں کل بیٹی کی پیدائش ہوئی‘ تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے جینیفر اور نائل نصر نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی معمولی سی جھلک بھی شیئر کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق 26 سالہ جینیفر گیٹس اور نائل نصر کی اکتوبر 2021ء میں شادی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ بل گیٹس اور سابقہ اہلیہ میلنڈا طلاق کے بعد بیٹی جینیفر کی شادی پر ساتھ ساتھ دکھائی دیے تھے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button