میکسیکو میں بھیانک سڑک حادثہ، 18 افراد ہلاک

حادثہ کل صبح تامولیپاس کے دارالحکومت سیوداد وکٹوریہ سے دارالحکومت مونٹیری جانے والی ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک کنٹینر مسافر بس سے ٹکرا گیا۔ بس میں سوار 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

میکسیکو: شمالی امریکہ کے میکسیکو کے شہر تاماؤلیپاس میں وکٹوریہ-مونٹیری ہائی وے پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔ علاقائی حکام نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔ تمولیپاس اسٹیٹ پراسیکیوشن آفس نے ایک بیان میں کہاکہ سڑک حادثہ میں 18 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔

ریلیز کے مطابق حادثہ کل صبح تامولیپاس کے دارالحکومت سیوداد وکٹوریہ سے دارالحکومت مونٹیری جانے والی ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک کنٹینر مسافر بس سے ٹکرا گیا۔ بس میں سوار 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

بیان کے مطابق تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button