گھریلو جھگڑا، 5 افراد کی موت کا سبب بن گیا

پولیس افسران نے وہاں کے مکینوں کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پولیس زبردستی گھر میں داخل ہوئی اور گھر کے اندر سے پانچ افراد کو مردہ حالت میں پایا۔

واشنگٹن: امریکہ میں شکاگو کے الینوائے کے مضافاتی علاقے بفیلو گروو میں گھریلو جھگڑے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

پولیس افسر کے مطابق ایک بالغ خاتون سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس اہلکار اس کے گھر پہنچے۔

 پولیس افسران نے وہاں کے مکینوں کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پولیس زبردستی گھر میں داخل ہوئی اور گھر کے اندر سے پانچ افراد کو مردہ حالت میں پایا۔ پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے لیا اور آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button