لندن میں مسجد سے نکلنے والے شخص کوآگ لگانے والے کی تصویر جاری

یہ واقعہ 27 فروری کو پیش آیا جب ایلنگ میں مسجد سے نکلنے والے 82 سالہ معمر شخص پر پیٹرول چھڑک دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں متاثرہ شخص کی گردن اور بازو پر زخم آئے تھے۔

لندن: برطانیہ کے علاقے ایلنگ میں مسجد سے نکلنے والے معمر شخص کو آگ لگانے والے شخص کی تصویر پولیس نے تصویر جاری کر دی۔

یہ واقعہ 27 فروری کو پیش آیا جب ایلنگ میں مسجد سے نکلنے والے 82 سالہ معمر شخص پر پیٹرول چھڑک دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں متاثرہ شخص کی گردن اور بازو پر زخم آئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث شخص بھی ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے ہی نکلا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں گشت بڑھا دیا تھا، ویسٹ لندن اسلامک سینٹر تفتیش میں پولیس کی مدد کر رہا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button