ٹویٹر نے فیک اکاؤنٹس بند کرنا شروع کردیا: ایلون مسک

مسک نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جو کمپنی نے رپورٹ کی تھی۔ ٹوئٹر کے نئے مالک اور سی ای او بننے کے بعد مسک نے کمپنی کی پالیسیوں اور آپریشنز میں اہم تبدیلیاں کیں۔

واشنگٹن: ٹویٹر کے مالک اور صنعت کار ایلون مسک نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے جعلی اور اسپیم اکاؤنٹس کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کے فالوورز کی تعداد میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

مسک نے جمعرات کو ٹویٹ کیا، "ٹوئٹر اس وقت بہت سارے اسپام/اسکیم اکاؤنٹس کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لہذا آپ کو اپنے فالواوورس کی تعداد میں کمی نظر آ سکتی ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جو کمپنی نے رپورٹ کی تھی۔ ٹوئٹر کے نئے مالک اور سی ای او بننے کے بعد مسک نے کمپنی کی پالیسیوں اور آپریشنز میں اہم تبدیلیاں کیں۔ مسک نے 28 اکتوبر کو ٹویٹر خریدنے کے لیے 44 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button